حب حیات سے علاج

 حب حیات

معدہ  کو قوت دیتی ہے ہاضمہ کی اصلاح کرتی ہے ریاح کو توڑتی ہے قراقرا اور نفخ شکم کو دور کرتی ہے ۔ہیضہ کو مفید ہے۔
دماغ کو قوت دیتی ہے ،حواس کا تصفیہ کرتی ہے ،سدہ کو کھولتی ہے ،ماندگی اعضاء اور سستی کو دور کرتی ہے ؛

ص؛کالا نمک ،نمک سیندہ،نمک لاہوری ،نمک سونجر ہیٹرسیاہ آملہ سونٹھ مرچ پیپل ہر ایک ایک تولہ جوائن چتیہ ہر ایک ماشہ لونگ دار چینی چھوٹی الائچی کے دانے ہر ایک چار ماشہ عودہندی مصطگی جاوتری ہر ایک تین ماشہ کوٹ چھان کر لیموں کے پانی میں گولیاں بناویں ،ایک ماشہ سے دوماشہ تک کھاویں

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

سفوف بیج بند