سفوف بیج بند بہترین نسخہ اور مجرب ہے جریان منی کے واسطے مجرب ہے ص ؛بیج بند سیاہ ہلہل کے بیج ہر ایک تین درم گوکھروتال مکھانہ اندرجو شیریں ہر ایک چھ ماشہ لہسوڑہ چوبیس درم کوٹ چھان کر برابر شکر ملا کر ہر روز ایک تولہ سرد پانی کے ساتھ کھائیں سفوف قلعی جریان منی اور سوزاک نئےاور پرانے کے واسطے نافع ہے اور معمول ہے ص ؛ست گلوست سلاجیت الائچی خورد پکھان بید ملیٹھی تال مکھانہ کشتہ قلعی بنسلوچن ہر ایک ایک دام کو برابر کوٹ چھان کر ہر روزنوشہ سے ایک تولہ تک استعمال کریں
Comments
Post a Comment