خونی بواسیرکا علاج

 خمیرہ گاؤزباں عنبری

دماغ کو قوت دیتا ہے ،دل کو فرحت بخشتا ہے،مدادمت اس کی ہر ایک قسم کے خفقان کو مففید ہےاور معمول ہے

ص؛گاؤزبان تین دام گاؤزبان کے دہینہ خشک ابریشم سے کترا بہمن سفید بالنگو کی بیج صندل سفیدفرنجمشک کے بیج ہر ایک ایک تولہ عنبرا شہب نصف درم سواٰے عنبر سب کو دوسیر پانی میں ترک کریں صبح کو جوش کریں جس وقت تیسرا حصہ باقی رہے صاف کریں ،مصری ایک سیر شہد خالص،پاؤ سیر ڈال کر قوام میں عنبر داخل کریں سونے کے ورق چاندے کے ورق چہہ ماشہ اضافہ کریں جس قدر حل کریں خوب ہے خوراک ایک درم سے دو درم اور تین درم تک ،اور اس ترکیب میں طباشیر اور مردار ید یا قوت زمردزہرمہرہ شیب ہر ایک ایک اضافہ کریں تریاق کا حکم رکھتا ہے ،خونی بواسیر دستون میں زیادہ نافع ہے

Comments

Popular posts from this blog

سفوف بیج بند