روغن حنا
روغن حنا کا علاج اور بنانے کا طریقہ کار
گانٹھوں کے درد میں معمول ہے
ص۔؛مہندی کے پتے یا اس کے پھول آدھ سیر یا دوسیرپانی میں جوش کریں ۔جبکہ نصف پانی باقی رہے صاف کر کے آدھ سیرروغن کنجد ڈالا کر پھر جوش کریں۔تاکہ پانی جل جاوے اور روغن باقی رہے اگر پتے یا پھول تازہ دن کو کوٹیں اور قدر پانیچھڑکیں اور صاف کرکے اس کا پانی لیں اور نصف مذکور تلوں کا تیل ملا کر جوش کریں تاکہ روغن باقی رہے قوی زیادہ رہے
Comments
Post a Comment